Here in this article you will read the unique exceptional poetry written for endless Love...
The poetry full of lovely emotions for someone very special to the soul. Poetry is the best way to express our feelings for someone woh lives within us.
I will always dedicate my poetry to Love,which the most beautiful relation, emotion,feeling and in fact blessing of Almighty.
So read and enjoy my words...
#1
اس پر فتن دنیا میں تم سکون کا لمحہ ہو۔۔۔
ٹھہر جانے والا اور ہمیشہ ساتھ رہنے والا ۔۔۔
بنت عاشق۔۔۔
Lovely poetry for endless love |
#2
میرے لب پر جو الفاظ ہیں۔۔
میرے رب کا ہی انعام ہیں۔۔۔
بلکل تم جیسے خاص ہیں۔۔۔
گویا محبت کے یہ الہام ہیں۔۔۔
بنت عاشق۔۔۔
Lovely poetry for endless love |
#3
!سنو
،مجھے اپنے سنگ
بس اتنے سے کام پر رکھ لو۔۔۔
،جب کبھی ضرورت ہو
،کافی کو من چاہتا ہو
،بہت ہی چائو سے
اپنے ہاتھوں سے بنا کر پلاؤں تم کو۔۔۔
،کبھی جو بال الجھ جائیں
،ماتھے پر آ کر ٹک جائیں
،بہت ہی پیار سے
اپنے ہاتھوں سے سلجھاؤں ان کو۔۔۔
،کبھی جو دل گھبرا ئے
،کچھ اداسی سی چھا جائے
،بہت ہی مان سے،
اپنی لکھی اک نظم سنائوں تم کو۔۔۔
،کبھی جو بے قراری ہو
،تنہائی محسوس ہو تھوڑی
،بہت ہی اپنائیت سے
اپنے بازوؤں میں بھر لوں تم کو۔۔۔
،کبھی جو درد سر ہو جائے
،تھکن سے جسم بھر جائے
،بہت ہی آرام سے
بالوں میں انگلیاں پھیر کر سلائوں تم کو۔۔۔
،کبھی جو تمھارے لبوں پہ نظر ٹھہرے
،میرے دل کا ضبط ٹوٹے
،بہت ہی شدت سے
میں اپنے لمس سے مہکائوں تم کو۔۔۔
بنت عاشق۔۔۔ 😊
#4
Lovely poetry for endless love |
Read More: Urdu Best Poetry On Mohabbat
0 Comments
Please do not comment spam link on this site...