ہمزاد۔۔۔
اے میرے ہمزاد۔۔۔۔
میں بنت حوا، تیرے عشق میں دیوانی ہوں۔۔۔
،تیرے جسم کی خاک سے لے کر اندر کی آگ تک
،تیرے ظاہری حسن سے باطنی سراب تک
میں تیرے عشق میں مبتلا ہوں۔۔۔
،تم صرف میرے ہو
تم پر صرف میرا حق ہے۔۔
،اور میرا جسم خاک،میرا دل، میری روح
سب تمہارا ہے۔۔۔
بنت عاشق۔۔۔
Urdu text poetry |
تم سے ہے۔۔۔
میں کچھ بھی نہیں ہوں،بس خاک ہوں۔۔۔
میرا تو سارا دام تم سے ہے۔۔
میں بےنام ہوں،میرا سارا وقار تم سے ہے۔۔
میری خوشیوں کا دارومدار تم سے ہے۔۔۔
،زندگی کی الجھنوں میں گھری ہوئی میں
میرا تو سارا قرار تم سے ہے ۔۔
دل یہ چاہتا ہے ہر بار کہتی رہوں،ہاں بس یہی کہتی رہوں۔۔
،میرے دل کا قرار تم سے ہے
مجھے بےحد پیار تم سے ہے۔۔۔
میرے شام! مجھے بےحد پیار تم سے ہے۔۔۔
بنت عاشق۔۔۔
Related: Latest and unique Urdu poetry
میں تم سے ہوں۔۔۔
میں تم سے ہوں،میں تمہاری ہوں۔۔۔
میرے اندر باہر جو کچھ ہے،سب تمھارا ہے۔۔۔
،میرے دل کی جو بھی خواہش ہے
،میری روح میں جو بھی ہلچل ہے
،میری شاعری ،میری جو نظمیں ہیں
،میرے لب پر جو بھی دعائیں ہیں
،میری چاہت جتنی ساری ہے
،میری سانسیں جتنی باقی ہیں
،دھڑکنیں بھی جتنی رہ گئی ہیں
،میری باتیں،یادیں،وعدے،قسمیں سب
سب تمہاری ہیں۔۔۔
!میں تمہاری عاشق ہوں شام
میرے عشق کی سب رمزیں تمہاری ہیں۔۔۔
بنت عاشق۔۔۔
Related: Mery Alfaaz best urdu shayri
Urdu poetry images:
Urdu text poetry |
Urdu text poetry |
Urdu text poetry |
Urdu text poetry |
0 Comments
Please do not comment spam link on this site...